تقسیمِ ہند سے پہلے برصغیر میں اردو ادب کے افق پر جو تخلیق کار فکشن میں اپنے اسلوب اور نئے تجربات کی وجہ سے نمایاں ہوئے، ان میں سے ایک علی عباس حسینی ہیں۔ فکشن اور افسانہ نگاری میں علی عباس حسینی نے ہئیت و تیکنیک کے جو تجربات کیے، وہ ان کی جودتِ طبع