75.9 F
Pakistan
Monday, September 28, 2026
HomeLifestyleماہرِ امورِ خارجہ محمد مہدی کا جان ہاپکنز یونیورسٹی میں ایشیا کی...

ماہرِ امورِ خارجہ محمد مہدی کا جان ہاپکنز یونیورسٹی میں ایشیا کی سلامتی صورتحال پر خصوصی لیکچر

(24 ںیوز )معروف ماہرِ امورِ خارجہ محمد مہدی نے دنیا بھر سے پہلی 20 ممتاز یونیورسٹیوں میں شامل جان ہاپکنز یونیورسٹی، واشنگٹن میں ایشیا کی موجودہ سلامتی کی صورتِ حال اور ممکنہ مستقبل کے منظرناموں پر لیکچر دیا، جس کے بعد انہوں نے یونیورسٹی کے فیکلٹی ارکان اور طلبہ کے ساتھ سوال و جواب کی نشست میں شرکت کی۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments