مشیر وزیرخزانہ خرم شہزاد نے کہا ہے کہ پی آئی اے اور امریکی ایکسپورٹ امپورٹ بینک کےحوالےسےحقائق واضح کرنا ضروری ہیں نجکاری کے بعد حکومت پی آئی اے کے لیے طیارے نہیں خرید رہی۔ اپنے بیان میں انہوں نے واضح کیا کہ پی آئی اے کیلئے حکومتی ضمانت یا ٹیکس دہندگان کے پیسوں سے قرضے



