(ویب ڈیسک) امریکی ریاست میسوری کے شہر کینساس سٹی میں لائیو نشریات کے دوران ایک دلچسپ اور مزاحیہ واقعہ پیش آیا، جہاں موسم کی رپورٹنگ کے دوران نیوز اینکر کے لباس کا غلط انتخاب کروما (گرین اسکرین) ٹیکنالوجی کے باعث ان کے لباس کے غائب ہونے کا سبب بن گیا۔
لائیو نشریات میں گرین اسکرین ٹیکنالوجی کی غلطی ، نیوز اینکر کا لباس موسم کے نقشے میں غائب، ویڈیو وائرل
RELATED ARTICLES



