لیسکو سمیت ملک کی تمام بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں لوڈشیڈنگ کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آگئی۔ وفاق نے تمام تقسیم کار کمپنیوں کو کسی بھی علاقے میں 24 گھنٹوں کے دوران 2 گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ کرنے سے روک دیا ہے۔ The post اہم پابندی، بجلی صارفین کیلئےلوڈشیڈنگ سے متعلق اچھی خبر appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



