اسلام آباد(راجہ اسرار) وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے ) کے ایک ملازم کی مبینہ طور پر رشوت طلب کرنے کی آڈیو اور ویڈیو سامنے آنے کے بعد ادارے میں مبینہ بدعنوانی کے حوالے سے سوالات اٹھ گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی مبینہ ویڈیو میں سی ڈی اے کے ملازم خاقان کو The post ڈیڑھ لاکھ روپے رشوت کا مطالبہ، سی ڈی اے ملازم کی مبینہ ویڈیو منظرعام پر appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



