اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے اعلان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے حوالے سے پی ٹی آئی کی کوئی مؤثر تیاری نظر نہیں آئی۔