اسلام آباد(قدرت روزنامہ)تجزیہ کار ارشاد بھٹی کا کہنا ہے کہ عطاء تارڑ جی! بالکل ان کی کوئی تیاری نہیں تھی، تبھی تو آپ کی تیاریوں نے فاشزم کے سارے ریکارڈ توڑ دئیے۔ ایکس پر اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ بزدل لوگ ہیں، ان کی کوئی تیاری نہیں تھی، ہمت ہے تو آؤ …



