پاکستان تحریک انصاف اب جو بھی توضیحات پیش کرے لیکن شائد وہ عوام اور میڈیا کو اس بات پر قائل نہ کرسکیں کہ آخر کیوں ستائیس ستمبر کی وہ تاریخ جسے کئی ہفتوں سے حتمی اور ناقابل تبدیل قرار دیا جا رہا تھا، بالآخر پانچ اکتوبر تک موخر کر دی گئی۔
حکمت عملی یاشرمندگی سے بچنے کا ٹوٹکا ؟
RELATED ARTICLES



