کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |27 ستمبر 2026)—پٹرول ڈیزل کے نرخوں میں روزانہ کی بنیاد پر ہوشربا اضافے نے مہنگائی کے سونامی کے ساتھ ساتھ مسافر گاڑیوں کے کرایوں میں بھی کئی گنا اضافہ ہو چکا ہے مگر حکمران اور اشرافیہ اس عوامی کرب سے لاتعلق ہیں ملک بھر کے ارکان …



