گوجرخان (پوٹھوار ڈاٹ کام، 27 ستمبر 2026): دولتالہ میں طویل عرصے سے جاری زمین کے مبینہ تنازع پر مسلح افراد کے حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں معروف تاجر حاجی محمد ریاض سمیت کم از کم 6 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق تقریباً 40 سے 50 مسلح افراد مبینہ طور پر متنازعہ اراضی …



