چین (قدرت روزنامہ)چین کی 7 فٹ 4 انچ طویل القامت 19 سالہ کھلاڑی ژانگ زیو نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ایشین گیمز کے باسکٹ بال ایونٹ میں اپنی ٹیم کو کانسی کا تمغہ جتوا دیا ہے۔ اس ابھرتی ہوئی نوجوان کھلاڑی کی غیر معمولی صلاحیتوں کو دیکھتے ہوئے ماہرین اور کوچز نے انہیں مستقبل کی …



