پاکستانی باکسر عثمان وزیر اپنی 19ویں انٹرنیشنل ورلڈ رینکنگ فائٹ جیت گئے ہیں۔ باکسر عثمان وزیر نے پٹایا تھائی لینڈ میں ہونے والی فائٹ میں انڈونیشیا کے باکسر کو شکست دی اور اپنی کامیابی افواج پاکستان، پولیس کے جوانوں کے نام کردی۔ انہوں نے کہا کہ انڈونیشین باکسر کے خلاف اپنی 19ویں انٹرنیشنل فائٹ جیت



