اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کے لیے نامزد سعودی سفیر ڈاکٹر راجح بن طامی البقمی اسلام آباد پہنچ گئے، جہاں وزارت خارجہ اور سعودی سفارتخانے کے حکام نے ان کا استقبال کیا۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر راجح بن طامی البقمی ہفتہ کی صبح اسلام آباد پہنچے، جہاں پاکستانی وزارت خارجہ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر (پروٹوکول) خوشان سعید نے …



