نیو یارک (26 ستمبر 2026): سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری حوثی ملیشیا کے اقدامات کو مسترد کرے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ بین الاقوامی جہاز رانی کا تحفظ ایک مشترکہ ذمہ داری ہے، ہم آبنائے ہرمز اور



