اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان میں حالیہ دنوں کے دوران سولر پینلز کی قیمتیں بڑی حد تک مستحکم رہی ہیں، اگرچہ برانڈ، ٹیکنالوجی، گریڈ اور واٹیج کے لحاظ سے نرخوں میں فرق پایا جاتا ہے۔ 25 ستمبر کے دستیاب مارکیٹ نرخوں کے مطابق، کئی مقبول ‘این-ٹائپ’ (N-Type) اور ‘بائی فیشل’ (bifacial) سولر پینلز تقریباً 38 سے …



