(ویب ڈیسک) ڈیرہ اسمٰعیل خان میں پولیس اور کسٹمز کی چیک پوسٹ پر خودکشن حملے کے بعد جب ریسکیو اہلکار زخمیوں کو لے کر ہسپتال جا رہے تھے تو خوارجہ دہشتگردوں نے ڈیرہ اسماعیل خان سے آنے والی مصدقہ اطلاعات کے مطابق خودکشن دھماکےکے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فتنہ الخوارج کی فائرنگ سے 2 ریسکیو اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔



