جہلم: محرم الحرام اور ربیع الاول کے دوران صفائی کے مؤثر انتظامات اور ذمہ دارانہ فرائض کی انجام دہی پر ستھرا پنجاب ایجنسی جہلم کے سپروائزرز کے اعزاز میں تعریفی اسناد تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز و منیجنگ ڈائریکٹر ستھرا پنجاب ایجنسی جہلم علیزہ ریحان نے سپروائزرز میں تعریفی



