دیامر: دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ میں مین ڈیم کی تعمیر میں استعمال ہونے والے پوزولان میٹریل کو نکالنے اور منتقل کرنے کا آغاز کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کی مین ڈیم سائٹس پر تعمیراتی کام کے حوالے سے ایک انتہائی اہم ہدف حاصل کر لیا گیا۔ چیئرمین واپڈا اور چیف
دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ پر ایک اور اہم ہدف حاصل
RELATED ARTICLES



