کراچی: اے ٹی سی نے نقیب اللہ قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا، جس میں شعیب شوٹر اور امان اللہ مروت سمیت مزید 7 ملزمان کو بری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے نقیب اللہ محسود قتل کیس کا حتمی فیصلہ سناتے ہوئے شواہد کی عدم موجودگی کی بنا پر شعیب



