کراچی: انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ سامنے آگیا ، تاکہ تاجر اور صنعت کار آسانی کے ساتھ اپنے تمام مالیاتی کاغذات درستگی کے ساتھ جمع کرا سکیں۔ تفصیلات کے مطابق ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کے چیئرمین حسن بخشی نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی



