اسلام آباد: آسان ٹیکس سکیم کے تحت رجسٹر نہ ہونے یا معمول کے مطابق ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والے دکانداروں پر 50 ہزار روپے تک کے مرحلہ وار جرمانے عائد کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی کی زیر صدارت “آسان ٹیکس سکیم” کے حوالے



