(ویب ڈیسک)حکومت پنجاب نے پروفیسر آف اینستھیزیا ڈاکٹر جودت سلیم کو امیر الدین میڈیکل کالج، پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ اور لاہور جنرل ہسپتال کاپرنسپل تعینات کرنے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔