واشنگٹن: امریکی سینٹ کام کا کہنا ہے کہ بحری ناکہ بندی کے دوران 122 تجارتی جہازوں کا رخ موڑا گیا ہے، بحری جہاز یو ایس ایس باکسر خطے کی سمندری حدود میں موجود ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی سینٹ کا کہنا ہے کہ یو ایس ایس باکسر بحری ناکہ بندی پر عمل



