جاپان میں جاری 20ویں ایشین گیمز ایچی ناگویا 2026 کے اسکواش مقابلوں میں پاکستان کے محمد اشعب عرفان نے بھارت کے ویر چوٹ رانی کو کوارٹر فائنل میں 3-1 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ اشعب عرفان نے پہلا گیم 6-11 سے گنوایا، تاہم اس کے بعد شاندار کم بیک کرتے ہوئے



