کراچی: بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے خوش خبری ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سالانہ 16 ارب روپے کے انعامات دینے کا اعلان کیا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے سمندر پار پاکستانیوں کے لیے خود انحصاری کے تحت ”پاسبان ریمیٹینس ریوارڈ“ اسکیم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے، جس کے تحت



