ذیابیطس کے سبب ہونے والی آنکھوں کی بیماری کے علاج کے لیے تیار کردہ تجرباتی انجکشن ریمیگرومگ (Remigromig) کے کلینیکل ٹرائل میں اہم کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ اس حوالے سے امریکی دوا ساز کمپنی مرک کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس کی دوا نے کلینیکل ٹرائل کا اہم مرحلہ عبور کرلیا ہے اور دوا



