اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراطلاعات خیبرپختونخواہ شفیع جان نے وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ کو ان کے چیلنج کا جواب دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ اپنی مرضی سے آئیں گے۔ وزیر اطلاعات شفیع جان نے ایکس پر اپنے ردعمل میں کہا کہ اپنی مرضی سے آئیں گے، آپ کی چیخیں بتا رہی ہیں کہ عمران …



