نیشنل اینڈ ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے خاندان کی تفصیل گھر بیٹھے مفت دیکھنے کا طریقہ بتا دیا ہے۔ نادرا کی پاک آئی ڈی موبائل ایپ آپ کو نادرا کے ریکارڈ میں درج اپنے اہل خانہ کی تفصیلات مفت دیکھنے کی سہولت دیتی ہے۔ پاک آئی ڈی ایپ میں “فیملی” (خاندان) کے آپشن
نادرا میں درج خاندان کی تفصیل گھر بیٹھے مفت دیکھیں!
RELATED ARTICLES



