(ویب ڈیسک) ایبٹ آباد اسٹیڈیم میں جاری پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون میچ کے دوران قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا ایک پرجوش مداح سیکیورٹی اہلکاروں کو چکمہ دے کر اور باؤنڈری کا جنگلا پھلانگ کر میدان میں ان سے ملنے پہنچ گیا۔