کوئٹہ (قدرت روزنامہ)حکومت بلوچستان کی درخواست اور کامیاب مذاکرات کے بعد کسان اتحاد نے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ اور دھرنا موخر کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ معاون خصوصی برائے محکمہ داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی کے مطابق صوبائی وزیر علی مدد جتک اور رکن صوبائی اسمبلی میر جہانزیب مینگل پر مشتمل حکومتی وفد …



