کوئٹہ (قدرت روزنامہ)چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی جانب سے پاکستان کی حدود میں جارحیت کی کوشش سیکیورٹی فورسز نے بروقت اور منہ توڑ جوابی کارروائی کرتے ہوئے مکمل طور پر ناکام بنا دی ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اس کامیاب کارروائی کے نتیجے میں متعدد افغان طالبان ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ جارحیت کے لیے …



