کوئٹہ (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے پاک ایران سرحد کے قریب کامیاب کارروائی کرتے ہوئے فتن الہندوستان سے تعلق رکھنے والے ایک دہشتگرد کو ہلاک کر دیا ہے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے مصدقہ خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر پاک ایران سرحد کے قریب دہشتگردوں کی مشکوک نقل و حرکت کا بروقت پتہ لگایا۔ سیکیورٹی …



