ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب آنے والے سنگل اور ملٹی پل وزٹ ویزا رکھنے والے افراد کے لیے ویزا توسیع کی آن لائن سہولت فراہم کر دی گئی ہے سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سنگل اور ملٹی پل وزٹ ویزوں کی توسیع کے لیے آن لائن درخواست دینے کی سہولت متعارف کرا دی گئی The post سعودی عرب آنے والے افراد کے لیے ویزا توسیع کی آن لائن سہولت appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



