جہلم: تاجر برادری کو درپیش مسائل کے جائزے اور ان کے موثر حل کے لیے ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی زیرِ صدارت اجلاس منعقد ہوا، جس میں تاجر برادری کے نمائندگان نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران تاجر برادری کے نمائندگان نے کاروباری سرگرمیوں سے متعلق مختلف مسائل، تحفظات اور تجاویز ڈپٹی کمشنر …



