محی الدین قادری زورؔ اردو کے صاحبِ اسلوب ادیب، ماہرِ لسانیات، نقّاد اور محقق تھے جن کے علمی و ادبی کارناموں کی فہرست طویل ہے۔ زور صاحب کی تصانیف بلاشبہ زبان و ادب کا سرمایہ ہیں۔ یہ ڈاکٹر صاحب ہی تھے جنھوں نے اصولِ تنقید متعارف کرایا اور ان کو لسانیات اور تنقید کے اوّلین



