پشاور (25 ستمبر 2026): ادویات سے متعلق اسکینڈل میں ملزم نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے ساتھ کروڑوں روپے کی پلی بارگین کر لی۔ ترجمان نیب نے اس حوالے سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ گرفتار ملزم شہباز نے نیب کے ساتھ 4 کروڑ 20 لاکھ روپے کی پلی بارگین کر لی، چیئرمین نیب



