نیویارک: فلم آئس پرنسس سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی معروف امریکی اداکارہ ہیڈن پنیٹیئر (Hayden Panettiere) کی موت کی وجہ سامنے آ گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 36 سالہ امریکی اداکارہ ہیڈن پنیٹیئر 16 اگست کو امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا میں واقع اپنے گھر کے اندر مردہ حالت میں ملی تھیں۔
امریکی اداکارہ ہیڈن پنیٹیئر کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم میں بڑا انکشاف
RELATED ARTICLES



