کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحدی علاقے گلستان سیکٹر پر افغان جارحیت کی کوشش ناکام بناتے ہوئے متعدد افغان طالبان ہلاک کردیے۔ تفصیلات کے مطابق پاک افغان سرحد کے گلستان سیکٹر میں سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے ہونے والی مبینہ جارحیت کی کوشش ناکام بنادی۔ سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ افغان طالبان اہلکاروں نے



