اسلام آباد: پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے تیسرے راؤنڈ کے پہلے روز بیٹنگ کے شعبے میں محمد شہزاد اور عتیق الرحمان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، جبکہ بارش کے باعث بعض مقابلوں میں اوورز محدود کرنا پڑے۔
پریزیڈنٹ ٹرافی: محمد شہزاد کی دھواں دار سنچری، عتیق الرحمان کے 136 رنز
RELATED ARTICLES



