وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے شہریوں کے لیے اہم اطلاع ہے کہ جمعہ کے روز متعدد علاقوں میں بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔ آئیسکو نے ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے باعث مخصوص فیڈرز پر بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ترقیاتی



