قانون کی گرفت صرف عام شہریوں تک محدود ہے؟ منشیات کے اڈوں کا فوری خاتمہ کر کے سہولت کاروں کو بے نقاب کیا جائے: مولانا عبدالرحمن رفیق کوئٹہ(ڈیلی قدرت)جمعیت علما اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن رفیق، سیکرٹری جنرل حاجی عین اللہ شمس، سینئر نائب امیر مولانا خورشید احمد، سیکرٹری مالیات حاجی …



