کراچی (انٹرویو: طارق اسلم) پاکستان کے ممتاز کاروباری شخصیت اور تعمیراتی صنعت و تجارت کے شعبے میںعرصہ دراز سے اپنی خدمات سرانجام دینے والے محمد حنیف گوہر کوایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز آف پاکستان (آباد) کا سال 2026/28 کےلئے چیئرمین منتخب کرلیا گیا ہے۔نو منتخب چیئرمین آباد حنیف گوہر یکم اکتوبرجمعرات کو اپنے عہدہ The post بلڈرز کے مسائل اور بھتہ مافیا کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے: نو منتخب چیئرمین آباد حنیف گوہر appeared first on Qaumi Akhbar.



