اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل پریس کلب کے لائف ٹائم ممبرسینئر صحافی میاں اختر حسین کی خالہ کے ایصالِ ثواب کے لیے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں دعائیہ تقریب منعقد ہوئی، جس میں صحافتی برادری سے وابستہ افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب میں مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے قرآن خوانی The post سینئر صحافی میاں اختر حسین کی خالہ کے ایصالِ ثواب کے لیے این پی سی میں دعائیہ تقریب appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



