(ویب ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے حصص کی خرید و فروخت کی خدمات پر سیلز ٹیکس وصولی کے معاملے میں پنجاب اور سندھ کے درمیان دائرہ اختیار کا تنازع دو ہفتوں میں طے کرنے کا حکم دے دیا۔