اداکارہ سمعیہ بخش کا کہنا ہے کہ 7 سال ڈرامے کیے لیکن یوٹیوبر رجب بٹ کے 2 وی لاگ سے مشہور ہوگئی ہوں۔ پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ سمعیہ بخش نے اعتراف کیا ہے کہ مقبول یوٹیوبر رجب بٹ کے ساتھ کام کرنے سے انہیں ٹیلی ویژن انڈسٹری میں برسوں کے کام کی نسبت زیادہ شہرت
7 سال ڈرامے کیے لیکن رجب بٹ کے 2 وی لاگز سے زیادہ مشہور ہوگئی، سمعیہ بخش
RELATED ARTICLES



