کراچی (قدرت روزنامہ)انٹربینک مارکیٹ میں جمعرات کے روز بھی امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں معمولی بہتری (0. 01 فیصد) کا سلسلہ برقرار رہا۔ کاروباری دن کے اختتام پر مقامی کرنسی 277. 17 روپے پر بند ہوئی، جس سے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 0. 03 روپے (3 پیسے) کا اضافہ …



