کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان حکومت نے سرکاری اخراجات میں کمی اور ایندھن کی بچت کے لیے نئے کفایت شعاری اقدامات کا اعلان کردیا ہے، جن پر فوری طور پر عمل درآمد شروع ہوگا۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری گاڑیوں کے لیے ایندھن کے کوٹے میں تین ماہ کے لیے 50 فیصد کمی کردی گئی ہے، جبکہ نئی …



