نیویارک میں جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر امریکی حکام سے ملاقات پر ایرانی پارلیمنٹ میں عباس عراقچی کے مواخذے کی تحریک پیش کی جارہی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق رکن پارلیمنٹ نےوزیر خارجہ عباس عراقچی کی امریکی حکام سے ملاقات پر سوال اٹھا دیا۔ رکن پارلیمنٹ ابراہیم رضائی نے کہا کہ عراقچی بتائیں امریکی



