پشاور: پی ٹی آئی قیادت کے اجلاس میں اکثریتی ارکان نے لانگ مارچ ملتوی کرنے کی تجویز دے دی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کی قیادت کے اجلاس میں بیرسٹر گوہر، سہیل آفریدی، اسد قیصر، سلمان اکرم راجہ، جنید اکبر ودیگر شریک تھے جبکہ اکثریت نے لانگ مارچ کو 5



